اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اکتیس دسمبر کو ہونگے،الیکشن کمیشن

منگل 20 دسمبر 2022ء

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن اکتیس دسمبر کو ہوگا فیصلہ ہوگا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے حوالے سے خدشات دم توڑ گئے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب شیڈول کے مطابق اکتیس دسمبر کو ہی ہوگا چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوگیا کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات پرانی حد بندیوں کے تحت ہی ہونگے واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے ایک بحث جاری تھی اور بلدیاتی انتخابات کے التواء کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وفاقی حکومت نے یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا تھا تاہم الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق پرانی حد بندیوں کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا