وفاقی دارالحکومت میں یونین کونسلز میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

منگل 20 دسمبر 2022ء

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا معاملہ,یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد یونین کونسلز میں اضافے کے حوالے سے جاری نوٹیفیکشن میں یونین کونسلز کی تعداد ایک سو پچیس کر دی گئی ہے اوراسلام آباد کے ابادی کے لحاظ سے 125 یونین کونسلز بنانے اورلوکل باڈی ایکٹ کے تحت یونین کونسلز کی حد بندی کرنے کی سفارش کی گئی ہے واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں اسوقت سو یونین کونسلز ہیں جن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق اکتیس دسمبر کو بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کےلئے پولنگ ہونی ہے تاہم وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ اسلام آباد کی آباد بیس لاکھ سے زائد ہے اسلئے یونین کونسلز کی تعداد ایک سو پچیس ہونی چاہیئے۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟