میران شاہ خود کش حملہ،ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد شہید،آئی ایس پی آر

پیر 19 دسمبر 2022ء

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد شہید، ایک زخمی،، آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں ایک خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں مانسہرہ کے 33 سالی نائیک عابد اور 2 شہری شہید ہوگئے جب کہ دھماکے میں ایک شہری زخمی بھی ہوا،،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار