لکی مروت،دہشتگردوں کا حملہ،چار پولیس اہلکار شہید

اتوار 18 دسمبر 2022ء

لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،چار اہلکار شہید،چار زخمی پولیس حکام کے مطابق لکی مروت میں تھانہ برگئی پر دہشت گردوں نے دستی بموں اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا ،جس کے بعد پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ،فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں چار اہلکار دہشتگردوں کے حملے میں شہید اور چار زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق شہید اہلکاروں میں کانسٹیبل ابراہیم،عمران،سبز علی اور خیر الرحمان شامل ہیںے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟