بروقت انتخابات کےلئے مردم شماری کے نتائج اکتیس مارچ تک لازمی،الیکشن کمیشن کا خط

جمعه 16 دسمبر 2022ء

ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج بروقت فراہم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن متحرک ،وزارت منصوبہ بندی اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا،اکتیس مارچ تک اعداد شمار نہ ملے تو حلقہ بندیاں مشکل ہونگی الیکشن کمیشن کی طرف سے لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج 31 مارچ تک شائع نہ ہوئے تو نئی حلقہ بندی مشکل ہوگی، الیکشن کمیشن کے مطابق بار بار ادارہ شماریات کو 31 دسمبر تک مردم شماری مکمل کرنے کا کہہ چکے ہیں لیکن بتایا گیا کہ دسمبر کی جگہ اب 31 مارچ تک حتمی نتائج شائع ہونگے، خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مردم شماری کے بعد آئین کے تحت نئی حلقہ بندی کرنا لازم ہے،بروقت عام انتخابات کے انعقاد کیلئے 31 مارچ تک ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج شائع کرنا ضروری ہے،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں