چمن جیسے واقعات کو روکنےکےلئے افغان حکومت اقدامات یقینی بنائے،وزیراعظم شہباز شریف

پیر 12 دسمبر 2022ء

وزیراعظم شہبازشریف کی افغان بارڈر فورسز کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر بلا اشتعال گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت ،بولے افغان حکومت یقینی بنائے مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چمن کے علاقے میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے متعدد پاکستانی شہری شہید اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ افغان بارڈر فورسز کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ قابل مذمت ہے، افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ ایسے واقعات پیش نہ آئیں،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات