سوار محمد حسین شہید کا51واں یوم شہادت ،مزار پر خصوصی تقریب کا انعقاد

هفته 10 دسمبر 2022ء

پاک فوج کے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت، شہید کے مزار پر تقریب، جی او سی میجر جنرل محمد عرفان کی مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے،، آئی ایس پی آر کے مطابق سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے 51 ویں یوم شہادت کے موقع پر گوجر خان کے قریب ڈھوک محمد حسین میں شہید کے مزار پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کے دوران جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد عرفان نے سوار محمد حسین شہید کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے، جبکہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سول و عسکری حکام اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟