گوگل،ٹک ٹاک اور فیس بک کے دفاتر جلد پاکستان میں قائم ہونگے،وفاقی وزیر امین الحق نے تصدیق کردی

بدھ 07 دسمبر 2022ء

گوگل،ٹک ٹاک اور فیس بک کے دفاتر جلد پاکستان میں بھی ہونگے،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے تصدیق کردی اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا تھا کہ گوگل نے سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا ہے اور جلد ہی گوگل کا نمائندہ وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،،جبکہ فیس بک اور ٹک ٹاک کے حکام سے بھی مذاکرات کا عمل جاری ہے اور جلد پیش رفت کا امکان ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ