عدت کے دوران نکاح کیس،اپیلیں مسترد،سزا برقرار

جمعرات 27 جون 2024ء

عدت نکاح کیس،ڈسٹرکٹ آیند سیشن کورٹ نے سزا معطلی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں مسترد کردیں،سزا برقرار تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کر دیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا عدالت نے بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزاوں کو برقرار رکھا ہے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس میںسزا معطلی کی اپیلیں دائر کی تھیں واضح رہے کہ سینئر سول جج قدرت اللہ نے 3 فروری 2024 کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال اور پانچ پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی