طور خم ،کسٹم حکام کی کارروائی،غیر ملکی اسلحہ برآمد ،دو ملزمان گرفتار

اتوار 21 اپریل 2024ء

کسٹم کی کارروائی طورخم امپورٹ ٹرمینل پر کارروائی، غیر ملکی اسلحہ بر آمد ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کارروائی کے دوران 2 کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کیا اور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے، پکڑے گئے غیر ملکی اسلحے میں 3 ایم 16 رائفلز، 2 امریکن پستول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران کلاشنکوف کے 4 ہزار کارتوس اور 9 ایم ایم کے 8 ہزار کارتوس بھی برآمد ہوئے ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار