تھر پارکر،رینجرز کا ٹرک الٹنے سے 2 اہلکار جاں بحق،18 زخمی

اتوار 21 اپریل 2024ء

تھرپارکر ، رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹ گیا۔ 2 اہلکار جاں بحق 18 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق میڈیکل سپرینٹنڈنٹ اسلام کوٹ ہسپتال ڈاکٹر عبدالستار کے مطابق حادثے میں جاں بحق رینجرز اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حادثے میں رینجرز کے 2 اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کا علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟