جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

هفته 20 اپریل 2024ء

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیراعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی سماعت کے دوران جج طاہر عباس سِپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے اترا تھا یا نہیں؟ جس پرتفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ اعظم سواتی گاڑی میں موجود تھے تاہم فوٹیج میں کہیں نظر نہیں آئے۔ جج نے پوچھا کیا آپ کو اعظم سواتی کی کسٹڈی چاہیے؟ جس کے جواب میں تفتیشی افسر نے نفی میں جواب دیا تفتیشی افسر کے انکار پر عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟