بشریٰ بی بی طبی معائنے کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پیر 15 اپریل 2024ء

سابقہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی نے طبی معائنگ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا زہر دینے کے خدشات کے پیش نظر طبی معائنے کےلئے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔ دائردرخواست میں بشریٰ بی بی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ زہر کے خدشے کے پیشِ نظر میری صحت پر اثر ہو سکتا ہے،اسلئے طبی معائنے کی اجازت دی جائے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے