سپر سانک میزائلوں سے لیس روسی فریگیٹ کی بحیرہ روم میں انٹری

اتوار 14 اپریل 2024ء

سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق بحری مشق کے طور پر روسی فریگیٹ نہر سوئز کے راستے بحیرۂ روم میں داخل ہوا واضح رہے کہ ایران کے اسرائیل کے جوابی حملے کے بعد روسی فریگیٹ کی بحیرہ روم میں انٹری جو اہم عسکری پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا یے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔