وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون ،عید کی مبارکباد دی

جمعرات 11 اپریل 2024ء

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمن کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ ترجمان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے دعا کی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔