سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

بدھ 10 اپریل 2024ء

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کےلئے مبارکباد کا پیغام،فلسطینیوں سے بھی اظہار یکجہتی عید الفطر کے موقع اپنے پیغام میں انتونیو گوتریس نے جہاں مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا وہیں کہا کہ اس بار میرا دل ٹوٹا ہوا ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ غزہ اور دیگر علاقوں میں تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید اچھے طریقے سے نہیں منائی جاسکتی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟