موزمبیق،سمندر میں کشتی ڈوب گئی 94 افراد ہلاک،26 لاپتہ

پیر 08 اپریل 2024ء

موزمبیق ،سمندر میں کشتی ڈوب گئی۔حادثے میں 94 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 26 لاپتہ ہوگئے بین الاقوامی میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں 130 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد کو ریسکیو کیا جا سکا ہے رپورٹس کے مطابق، کشتی بہت زیادہ مسافروں کو لے جانے کے لیے موزوں نہیں تھی،کشتی میں ضرورت سے زائد افراد سوار تھے جس کے باعث ڈوب گئے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ کشتی بظاہر لونگا سے موزمبیق جزیرے مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے سمندر میں ایک کشتی ڈوب گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 94 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 26 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں مقامی حکّام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں تقریباً 130 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ کشتی بہت زیادہ مسافروں کو لے جانے کے لیے موزوں نہیں تھی اس لیے سمندر میں ڈوب گئی۔ رپورٹ کے مطابق کشتی بظاہر لونگا سے موزمبیق جزیرے کی طرف سفر کر رہی تھی جو نمپولا کے ساحل پر واقع ہے،مقامج حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے