پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ

منگل 02 اپریل 2024ء

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے نئے پارلیمانی سال کی ابتداء میں صدر پاکستان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں اور سولہ اپریل کو ہونے والے سے اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے،جس کے ساتھ ہی باضابطہ طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا نئے پارلیمانی سال کی ابتداء کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ بھی کیاگیا ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم