سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا احتجاج ،مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز سے خود کو باندھ لیا

اتوار 31 مارچ 2024ء

امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا احتجاج،اسرائیل کی مدد کےلئے جانے والے جہاز سے مظاہرین نے خود کو باندھ لیا بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ میں بھی اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے اور امریکی شہری فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکال رہے ہیں امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف منفرد احتجاج دیکھنے میں آیا ،مظاہرین نے اسرائیل کی مدد کو جانے والے امریکی بحری جہاز کو روکنے کی کوشش کی اوراس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔ میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ جا رہا تھا۔ احتجاج کرنے والی 10 خواتین اور 4 مردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔