بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی

بدھ 27 مارچ 2024ء

بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی،صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ اسٹیشنز پر رہیں گے۔کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر کوئی بھی ڈیوٹی اسٹیشن نہیں چھوڑے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر ضلع کے ای ڈی او روزانہ 3 اسکولوں کا دورہ کر کےجامع رپورٹ پیش کریں گے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔