غزہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے،امریکی وزیر خارجہ

جمعرات 21 مارچ 2024ء

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کہتے ہیں غزہ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں، حماس سے نمٹنے کےلئےمختلف آپشنز کا جائزہ لیا جا رہا ہے عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا۔ غزہ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں تاکہ غزہ کی پٹی کے مستقبل پر کام کیا جائے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ بحیرۂ احمر میں جو ہو رہا ہے وہ صرف امریکی نہیں، بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ حماس کو غزہ کی انسانی صورتِ حال کی پرواہ نہیں ورنہ وہ مذاکرات کے لیے مزید رعایتیں دیتی امریکی وزیرِ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایران پر امریکا دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ حوثیوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار