پشاور دھماکہ،دو افراد جان بحق ایک زخمی

اتوار 10 مارچ 2024ء

پشاور،بورڈ بازار میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خودکش تھا یا نہیں ابھی نہیں کہہ سکتے، تفتیش جاری ہے، بارودی مواد ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا رہا تھا،بارودی مواد کو لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دھماکا ہوا




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟