رمضان المبارک،سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکشن جاری

هفته 09 مارچ 2024ء

رمضان المبارک، وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے رمضان المبارک کے اوقات کار کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے جبکہ ہفتے کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی