آئی ایم ایف نے دیا پی ٹی آئی کو کورا جواب۔۔۔۔

جمعه 08 مارچ 2024ء

عالمی مالیاتی ادارے کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے لکھے گئے خط کا معاملہ،آئی ایم ایف کا جواب اگیا،پی ٹی آئی کو صاف جواب آئی ایم ایف کی جانب سے پی ٹی آئی خط میں جواب میں واضح کردیا گیا کہ آئی ایم ایف ملکی سیاسی معاملات پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا،ادارےکے پاس معاشی مسائل پر ایک محدود مینڈیٹ ہوتا ہے، عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ تمام انتخابی تنازعات کے منصفانہ حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، تاہم اس حوالے سے تبصرہ یا کوئی لائحہ عمل نہیں دیا جا سکتا آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ موجودہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اقتصادی جائزے کی تکمیل چاہتے ہیں، اور اس مقصد کیلئے نئی حکومت کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہے،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان