سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب

جمعه 01 مارچ 2024ء

۔ سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے،مخالف امیدوار عامر ڈوگر 91 ووٹ لے سکے قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں نئے سپیکر کا انتخاب عمل میں لایا گیا سپیکر کےلئے ووٹنگ کے دوران سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے، انکے مدِ مقابل عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیےقومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے کل 292 ووٹ ڈالے گئے۔ 1 ووٹ منسوخ قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ سردار ایاز صادق 2013 سے 2018 تک اسپیکر قومی اسمبلی کے منصب پر فائز رہے ہیں، نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سولہویں قومی اسمبلی کی اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا حلف اٹھانے کے بعد نومنتخب سپیکر نے اپنا منصب سنبھالا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی