الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

جمعه 01 مارچ 2024ء

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا، انتخاب 9مارچ کوہوگا، الیکشن کمیشن کی۔جانب سے جاری شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل دن 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ییں،کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کاعمل چارمارچ تک مکمل کرلیاجائے گا شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی پانچ مارچ کوواپس لیے جاسکتے ہیں،امیدواروں کی حتمی فہرست 6مارچ کوشائع کی جائے گی جبکہ صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کاوقت صبح 10بجے سے شام چاربجے تک مقررکیاگیاہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار