معروف غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کر گئے

پیر 26 فروری 2024ء

بھارت کے معروف گلوکار پنکج ادھاس 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف گلوکار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،’چِٹھی آئی ہے‘ اور ’چاندی جیسا رنگ‘ جیسی غزلوں سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار کی موت کی تصدیق ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے بذریعہ انسٹاگرام کی ہے۔ نایاب نے اپنی انسٹاپوسٹ میں لکھا کہ یہ بتاتے ہوئے بےحد افسوس ہو رہا ہے کہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں واضح رہے کہ گلوکار گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں چل بسے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات