انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

جمعه 23 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فاٸل کرنے جا رہا ہوں، شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پٹیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کی تقرری کو بھی چیلنج کریں گے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ