متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا سلسلہ،الرٹ جاری

پیر 12 فروری 2024ء

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا سلسلہ، حفاظتی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی، ابوظبی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی،ابوظبی کے کئی علاقوں میں اولے بھی پڑے۔ تیز بارشوں کے بعدمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث خراب موسم اور حفاظتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے بھی گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی