حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا کیس،شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت منظور

هفته 10 فروری 2024ء

حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ضمانت منظور کر لی، حساس ادارے کے گیٹ پر حملے کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض کی انکی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر کے خلاف راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام