حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

پیر 05 فروری 2024ء

حماس نے 15 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 43 فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا ترجمان القسام بریگیڈ کے بیان کے مطابق حماس نے حملے میں اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔جبکہ حملے میں اسرائیل کے 4 فوجی ڈرون قبضے میں لیے گئے حماس کی جانب سےتل ابیب پر بھی راکٹ حملے کیے گئے۔ راکٹ حملوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات دستیاب نہیں دوسری طرف اسرائیلی طیاروں کی عزہ پر بمباری سے مزید 130 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں