پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

جمعه 02 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا اور انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی انتخابات ملتوی کرانے کے حوالےسے پارٹی۔قیادت کا موقف تھا کہ ممبران نے عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست کی ہے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیدیول جاری کیا جائے گا،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔