عام انتخابات،8 فروری کو ملک بھر میں تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 01 فروری 2024ء

عام انتخابات 2024,الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن کے مطابق عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کےلیے دی گئی ہے تاکہ وہ اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں واضح رہے کہ 8 فروری کو عام انتخابات 2024 کےلئے پولنگ ہونی ہے جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے،بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بھی ہدایات پہلے ہی جا ری کی جا چکی ہیں




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم