پنجاب کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،11 دہشتگرد گرفتار

هفته 27 جنوری 2024ء

پنجاب کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،سی ٹی ڈی پنجاب نےمختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 11 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بہاولپور سے گرفتار کر لیا گیا ہے سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں سے مجموعی طور پر 11 دہشتگرد پکڑے گئے ہیں،سی ٹی ڈی نےلاہور، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ، نارووال اور جہلم سے دہشتگرد گرفتار کئے ہیں ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، خود کش جیکٹ، آئی ای ڈی اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوا ہے، دہشت گرد مختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے اہم انکشافات متوقع ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد