انٹیلیجنس الرٹ،اسلام آباد میں متعدد تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

پیر 22 جنوری 2024ء

انٹیلیجنس الرٹ،وفاقی دارالحکومت کے متعدد تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کےلئے بند کر دیئے گئے ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی تین بڑی یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کےلئے بند کی گئی ہیں،بند کی گئی یونیورسٹیوں میں قائد اعظم ،ایئر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی شامل ہیں ذرائع کے مطابق یونیورسٹیوں کے علاؤہ متعدد سکول اور کالجز بھی سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیئے گئے ہیں یونیورسٹیوں کو بند کرنے کے احکامات ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا