شعیب ملک سے علیحدگی،ثانیہ مرزا کا بیان سامنےآگیا

اتوار 21 جنوری 2024ء

شعیب ملک سے علیحدگی ،ثانیہ مرزا کا مؤقف سامنے آ گیا۔ سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی آنکھ سے دور رکھا جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب ثانیہ مرزا یہ بتانا چاہ رہی ہیں کہ شعیب اور ان کے درمیان طلاق کو چند ماہ گزر چکے ہیں بھارتی ٹینس سٹار کے والد کی طرف سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ زندگی کے ان حساس لمحات میں سب سے درخواست ہے کہ افواہوں سے پرہیز کریں اور موجودہ حالات میں ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔ یاد رہے کہ عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر دی مرزا فیملی اور ٹیم ثانیہ کی طرف سے پیغام جاری کیا ہے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔