چین،سکول میں آتشزدگی ،13 بچے ہلاک

هفته 20 جنوری 2024ء

چین،سکول ہاسٹل میں آتشزدگی، 13طالبعلم ہلاک ،ایلیمنٹری سکول کا سربراہ گرفتار بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ صوبے ہینان کے گاؤں میں پیش آیا ،آگ لگنے کےواقعے میں تیسری جماعت کے طالبعلم ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق فائر بریگیڈ نے کم وقت میں آگ پر فوری قابو پالیا تھا، تاہم اس دوران 13 بچے جان کی بازی ہار گئے، ایلیمنٹری سکول کے سربراہ کو حراست میں لیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاہم ابتدائی طور پر آتشزدگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا