پاکستان اور ترک وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ،پاک ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

جمعه 19 جنوری 2024ء

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ترک ہم منصب کے درمیان رابطہ،پاک ایران صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان نے جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا۔فریقین نے ایران پاکستان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خارجہ نے ترک ہم منصب کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا،نگراں وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ آپریشن مرگ بر سرمچار میں ایران میں موجود دہشتگرد کیمپ ہدف تھے، تناؤ میں اضافہ کی کوئی خواہش یا دلچسپی نہیں ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا