باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،دو افراد زخمی

جمعه 19 جنوری 2024ء

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،ڈاکٹر اور ڈرائیونگ زخمی ہوگئے ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر پشاور منتقل کیا جارہا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے چیف سیکریٹری کو زخمی ڈاکٹر کو پشاور منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر
گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان