وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کےلئے 62 ملین روپے کی منظوری دے دی

بدھ 10 جنوری 2024ء

وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ،بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت یقینی بنانے کےلئے 62 ملین روپے کے فنڈز منظور کر لئے گئے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی اولمپک کوالیفاٸرز اور فاٸیو ساٸیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 62 ملین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں قومی ٹیم کی میگا ایونٹس میں شرکت کا معاملہ اٹھایا تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران کابینہ نے فنڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا