این اے 71،عثمان ڈار کی والدہ اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

هفته 30 دسمبر 2023ء

این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار اور اہلیہ عروبا ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار اور اہلیہ عروبا ڈار نے سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 سے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات میں سوشل سیکیورٹی واجبات کی عدم ادائیگی اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پردونوں امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم