آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں

پیر 28 نومبر 2022ء

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے الوداعی ملاقاتیں کی،صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف خدمات کو سراہا اورریٹائرمنٹ کے بعد انکے مستقبل کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں اور انتیس نومبر کو بری فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سپرد کریں گے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ