جعلی ڈگری کیس،سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 20 دسمبر 2023ء

جعلی ڈگری کیس،سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی شیخ اختر کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کو سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے گرفتار کیا سابق سی ای او ڈریپ پر جعلی پی ایچ ڈگری کے ذریعے سی ای او ڈریپ تعینات ہونے کا کیس ہے جس میں وہ عبوری ضمانت پر تھے،شیخ اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے افضل نیازی اور ایس ایچ او کاشف ریاض نے حراست میں لیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟