پاکستان،ایران اور چین کے مفادات مشترک ہیں،ایرانی سفیر رضا امیری

منگل 21 نومبر 2023ء

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاک ایران اسٹریٹجک اور باہمی تجارت کو بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران، پاکستان اور چین کے مشترکہ مفادات ہیں ۔ پاکستان چاہے تو توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ایران سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔ رضا امیری کا کہنا تھا کہ ایران نے پہلی بار اپنا ڈرون بنایا تو اس کا مذاق اڑایا گیا، کہا گیا کہ یہ فوٹو شاپ ہے۔ آج ڈرونز کی جدید ٹیکنالوجی دے کر ایران نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ ایران اپنی تمام تر ٹیکنالوجی مسلم ممالک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام