ڈیرہ اسمعیل خان میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق،22 زخمی

جمعه 03 نومبر 2023ء

ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹانک اڈہ چوک پر دھماکا،6 افراد جاں بحق ،22 سے زائد زخمی پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، حکام کے مطابق بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا،دھماکہ اُس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی پاس سے گزر رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ مصروف ترین علاقے میں ہوا ہے،جہاں عام حالات میں کافی رش ہوتا ہے دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر جگہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ دھماکے سے قریبی گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے،جس کے بعد وہاں کھڑی موٹر سائیکلیں بھی تباہ ہوگئیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟