پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لٹر تک کی فوری کمی

پیر 16 اکتوبر 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لٹر تک کی نمایاں کمی،وزارت خزانہ نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،اطلاق ہوگیا وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 40روپے کی گئی ہے جس کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 283 روہے 38 پیسے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے مقرر کی گئی ہے نوٹیفیکشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 22روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے اور روپے کی قدر میں اضافے پر قیمتوں میں کمی کی گئی دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر قیمتوں میں کمی کا پورا ریلیف عوام کو فراہم نہیں کیا گیا اور ہائی سپیڈ پر لیوی میں پانچ روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے