پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تمام درخواستیں سپریم کورٹ نے مسترد کردیں

بدھ 11 اکتوبر 2023ء

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانونی قرار دے دیا ، سپریم کورٹ نے ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دس پانچ کے تناسب سے ایکٹ کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر نے فیصلے سے اختلاف کیا، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک نے اختلافی نوٹ لکھا۔ جسٹس شاہد وحید نے بھی فیصلے سے اختلاف کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ معانت کرنے پر سب کا شکر گزار ہوں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟