تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،تین دہشتگرد ہلاک

منگل 26  ستمبر 2023ء

سیکیورٹی فورسزکاخیبرکےعلاقےتیرہ میں آپریشن،دہشتگرد کمانڈر سمیت تین ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنےدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر تیراہ میں آپریشن کیا،جس۔کے دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگکےشدیدتبادلےمیں3دہشت گردہلاک ہوئے،مارے گئےدہشت گردوں میں کمانڈرکفایت عرف طورعدنان بھی شامل تھا،ہلاک دہشت گرد،دہشت گردی کی کارروائیوں اورسیکیورٹی فورسزپرحملوں میں ملوث تھے ترجمان کے مطابق علاقےمیں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش اورخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن بھی کیا گیاترجمان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں،




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟