توشہ خانہ جعلی رسیدیں کیس،بشری بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

جمعرات 07  ستمبر 2023ء

توشہ خانہ جعلی رسیدیں کیس،بشری بی بی کی ضمانت میں بارہ ستمبر تک توسیع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی اپنے وکلاء کے ہمراہ جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت پیش ہوئیں،کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی آفیسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بشری بی بی کہ آڈیو فرانزک کےلئے بھیجی گئی ہے،جبکہ تفتیشی آفیسر نے عدالت سے بشریٰ بی بی گرفتاری کی استدعا بھی کی کیس کی سماعت کے دوران بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو تین تین گھنٹے شامل تفتیش کیا، توشہ خانہ تحائف کیس چھوٹا سا ہے، لمبا کر رہے ہیں سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ معاملہ رسیدوں کا ہے، آڈیو کہاں سے اگئی، جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ عم بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کےلیےوقت دیاجائے، عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی اوربشری بی بی کی 12 ستمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں