امریکی سفیر کی نگران وزیراعلی پنجاب اور آئی جی سے ملاقاتیں

منگل 05  ستمبر 2023ء

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیر اعلی سے ملاقات کے دوران تجارت و سرمایہ کاری،انسانی حقوق،اقلیتوں کے حقوق ،جمہوریت اور قانون کی عملداری پر بات چیت ہوئی،جس میں امریکی سفیر کا پاکستان نےساتھ تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ترجمان امریکی سفارت خانے کے مطابق آئی جی پنجاب سے ملاقات کے دوران قانون پر عملدرامد،انسانی حقوق،اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیاں تعاون کے حوالے سے امور زیر غور آئے،نگران وزیراعلی سے ملاقات کے دوران یوایس قونصل جنرل لاہور کسٹین ہاکنز بھی موجود تھیں،




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار